Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

تحریک انصاف کے ایک اور رہنماکو گرفتار کر لیا گیا

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے پنجاب سے سابق ایم پی اے امیر محمد خان حسن خیلی کے خلاف کلور کوٹ میں مقدمات درج کئے گئے جن میں سڑک بلاک کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔امیر محمد حسن خیلی تحریک انصاف صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 89 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

ten − 2 =