عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں صورتحال کیا رہی؟ جانیے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں قیمتوں میں استحکام رہا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 2 ڈالر اضافے سے سوانا2064 فی اونس کا ہوگیا ۔پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 21 ہزار روپے پر برقرار ہے ،10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 89 ہزار 472 روپے پر برقرار ہے،ایک تولہ چاندی 2620 روپے پر برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں