دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کون سے نمبر پر آ گیا؟

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی دوسرے نمبر پر آ گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق لاہور کی فضا صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ قرار دی جا رہی تھی اب کراچی کی صورت حال خراب ہو گئی ہے جو دنیا بھر میں آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔ لاہور میں آلودگی بارش کے باوجود فضا میں موجود ہے جہاں صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 157 ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں