Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے خدیجہ شاہ کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن ہوئیں،ایف آئی اے نے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات کیلئے متعلقہ بینکوں سے تفصیلات مانگ لیں، ذرائع ایف آئی اے کاکہنا ہے کہ تمام ریکارڈ آنے کے بعد خدیجہ شاہ سےپوچھ گچھ کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

thirteen − 8 =