Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وہ انجری سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔نسیم شاہ ایشیاءکپ میں کندھےکی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔انہوں نے انگلینڈ سے سرجری کروائی اور وہیں صحت یاب ہوئے۔فاسٹ باؤلرکا کہنا تھا کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔ میڈیکل ٹیم،ڈاکٹرامتیاز، فزیو جارج ارل اور ایڈم رائٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں