Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ سمیت ڈالر کی قدر پر دیکھے جا رہے ہیں۔انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 25پیسے سستا ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285روپے 75پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں