Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک میں ڈالر ریٹ15 پیسے گرنے کے بعد بند ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے گرنے کے بعد بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر گراوٹ کے بعد انٹربینک میں 284 روپے 38 پیسے پر بند ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر 284 روپے 53 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 500 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 62 ہزار 993 کی سطح پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں