Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

شام چوراسی گھرانے کے نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ حسین بخش گلو ایک عرصہ سے بیمار تھے ،75سال کی عمر میں انتقال کر گئے ،حسین بخش گلو شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں