سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کاروبار دسمبر 12, 2023December 12, 2023 0 تبصرے 4 مناظرسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اجلاس میں شرح سود سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا،سٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 22فیصد ہے۔