Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پیٹرول کی قیمت میں کتنے روپے ممکنہ کمی آئے گی؟ جانیے

حکومت 16 دسمبر کو پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کرے گی جس کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈیزل کے نرخ میں 15 روپے کمی متوقع ہے، اوگرا وفاقی حکومت کو سمری ارسال کرے گی جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائےگا۔یہ امر قابل ذکر ہےکہ یکم دسمبر کو پیٹرول کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی تھی تاہم ڈیزل سستا کر دیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں