Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آئی سی سی نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کے مطابق بیٹنگ کی کیٹیگری میں بھارت کے سوریا کمار یادو پہلے اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں۔باؤلنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں،پاکستان کے حارث رئوف کی 16ویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔علاوہ ازیں آئی سی سی نے ویمنز پلیئرز رینکنگ بھی جاری کر دی ہے،سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی 20رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ہیں۔نشرہ سندھو بھی ٹی 20رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔آل راؤنڈرز رینکنگ میں ندا ڈارکا پانچواں نمبر، بالنگ میں 18ویں نمبر پرہیں،سدرہ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے بیٹنگ چارٹس میں سرفہرست ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں