پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر کیا صورتحال رہی؟ جانیے

آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں پہلے مندی دیکھی گئی لیکن اس کے بعد ریکوری کا عمل شروع ہوگیا۔کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 65 ہزار 450 پوائنٹس پر بند ہوا،مارکیٹ میں 23 ارب روپے مالیت کے 96 کروڑ شیئرزکا کاروبار ہوا جبکہ 197 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمت میں اضافہ 174 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمت میں کمی ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں