Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جعفر آباد کے قریب راکٹ لانچر سے حملہ، 5 گولے داغے گئے

جعفر آباد کے قریب راکٹ لانچر سے حملہ کیا گیا جس کے دوران 5 گولے داغے گئےنجی ٹی وی کے مطابق جعفر آباد کے نواحی گاؤں عبد الرشید جکھرانی میں راکٹ لانچر حملہ کیا گیا جو نشانے پر نہ لگ سکے تاہم ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی جسے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جعفر آباد پولیس نے بتایا کہ حملہ آوروں نے گاؤں پر راکٹ لانچر کے 5 گولے فائر کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 + three =