الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور لائیکورٹ اور اسلام آباد ہایئکورٹ کے فیصلے چیلنج کرنے کا امکان ظاہر کر دیا گیانجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کیلئے بیوروکریسی کی خدمات لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تھا جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دیا تھا۔الیکشن کمیشن ان دونوں فیصلوں کو سپریم کورٹ میں ممکنہ طور پر چیلنج کرے گا جس کے بعد سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل دیا جائے گا۔
