ڈالر کی قیمت میں کمی کے باوجود سونا مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باوجود ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے اضافہ ہوا،جس سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 17ہزار 200روپے ہو گئی،جبکہ 10گرام سونا 343روپے اضافے سے ایک لاکھ 86ہزار 214 روپے کا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں