Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بیس بال ورلڈرینکنگ:پاکستان کی 11درجے ترقی

ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان کی ورلڈ رینکنگ میں ترقی ،ایشیا میں گیارہ درجے ترقی کے بعد پاکستان 38ویں نمبر پر آ گیا. تفصیلات کےمطابق تائیوان میں منعقد کی گئی ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان ورلڈ رینکنگ میں گیارہ درجے ترقی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ پاکستان ایشیائی رینکنگ میں نمبر 5 پر ہے اور حالیہ ایشین چیمپئن شپ میں ہماری پانچویں پوزیشن کے حصول کے بعد ورلڈ رینکنگ میں 38 نمبر پر آنا ہماری شاندار کامیابی ہے اور یہ ہمارے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں اور لگن کو ظاہر کرتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں