Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کاغذات جمع کرانے کی کوشش؛ پولیس نے فواد چودھری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا

پولیس نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش میں فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کوبھی حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری نے فراز چودھری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چودھری سابق وزیر فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔فیصل چودھری کے مطابق فراز چودھری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

14 + three =