سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔ آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر معاملات پربھی گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments