عواب علوی نے بھی این اے 241سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ عواب علوی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے ہیں ۔”جنگ ” کے مطابق ا س موقع پر ان کا کہنا تھا کہ “پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کیلئے پردے کے پیچھے رہ کر کام کر رہا تھا اب سامنے آرہا ہوں”۔
