Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سال نو پر ہوائی فائرنگ سے زخمی بچی دوران علاج دم توڑ گئی

کراچی میں نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ نے 3 سال کی بچی کی جان لے لی،ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ شب کورنگی میں 5 سال کی ثانیہ زخمی ہوئی تھی اور جناح ہسپتال میں زیر علاج تھی۔تفصیلات کے مطابق حکام نے بتایاکہ ثانیہ دوران علاج جناح ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ بچی کی موت پر والدین غم سے نڈھال ہیں۔ خیال رہے کہ شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 + seven =