Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سیاست کرپشن سے کیسے پاک ہوسکتی ہے ؟سراج الحق نے بتادیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی گھٹن اور دھند کا موسم آئین کی بالادستی سے ہی نکھر سکتا ہے۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 62 اور 63 پر عمل ہو تو سیاست کرپشن سے پاک ہوسکتی ہے۔ سیاست اہلیت کی بجائے این آر او کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ جمہوری ممالک میں کرپٹ افراد کو عوامی عہدوں پر برداشت نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمران پارٹیوں نے سیاست میں گالم گلوچ کو پروان چڑھایا۔ عوام کے پاس ووٹ کے لئے جماعت اسلامی بہترین آپشن ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seven + 3 =