Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سابق سپیکر قومی اسمبلی کو نااہل قرار دےد یا گیا

الیکشن کمیشن سندھ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد کرکے نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تحریر ی فیصلے کے مطابق سٹیٹ بینک نے موقف اختیار کیا کہ فہمیدہ مرزا کی کمپنی نادہندہ ہے، رہنما جی ڈے اے ذاتی طور پر نادہندہ نہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ فہمیدہ مرزا پر آئین کے آرٹیکل 63 ون این کا اطلاق ہوتا ہے۔خیال رہے کہ رہنما جی ڈی اے فہمیدہ مرزا کے 2 ملین روپےکی نادہندہ ہونےکا اعتراض سعدیہ جاوید نے داخل کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

19 + 9 =