اسکول میں طالبہ نے ٹیچر پر مرچوں کا اسپرے کردیا

واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )امریکا کے ایک اسکول میں طالبہ نےموبائل فون لینے پر ٹیچر پر مرچوں کا اسپرے کر دیا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق امریکی ریاست نیش وِل کے اسکول میں طالبہ نےٹیچر پر دو مرتبہ مرچوں والا اسپرےکیا۔

رپورٹس کےمطابق ٹیچر نےکلاس میں موبائل فون استعمال کرنےپر طالبہ سےموبائل فون لے لیاتھا جو نقل کیلئےموبائل پر میسج کررہی تھی اور سوالوں کےجواب انٹرنیٹ پر ڈھونڈ رہی تھی۔

رپورٹس کےمطابق طالبہ کی جانب سےاسپرے کرنے کےبعد استاد ٹیچر زمین پر گرگیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ
سوشل میڈیا پر اس واقعےکی ویڈیو سامنے آنے کےبعد صارفین نے طالبہ کےرویے پر غصے اور افسوس کا اظہار کیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں