لاہور اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں شدید نوعیت کے زلزل کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے سلسلسہ شروع ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں213 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔مندرجہ ذیل ویڈیو اسلام آباد کی ہے جہاں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہری عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
https://x.com/arsalanashraff/status/1745376399446409701?s=20
