Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پشاور میں جی ٹی روڈپرنجی ہسپتال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

جی ٹی روڈ پر ایل آر ایچ کے قریب واقع ہسپتال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آگ ہسپتال کے تیسرے اور چوتھے فلورپرلگی،فائربریگیڈ کی 5گاڑیوں ،2واٹر باؤزرنے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں حصہ لیا۔2ایمبولینسز بھی امدادی کاموں میں حصہ لینے میں مصروف تھیں۔ریسکیو کے مطابق عمارت میں پھنسے 13افراد کونکال لیا گیا ہے جن میں 3زخمی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × two =