Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اوگرا نےایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔تفصیلات کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.12 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی،ایل این جی کی قیمتوں میں کمی رواں ماہ جنوری کے لیے کی گئی ،،اوگرا ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں