Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو مؤثرجواب دیا جائےگا،آصف زرداری

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان کے ایران کو منہ توڑ جواب پر کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا تو اسی طرح موثر جواب دیا جائے گا ۔پاکستان ایک امن چاہنے والا ملک ہے لیکن پاکستان پر حملہ کرنے والے اب سو دفعہ سوچیں گے ۔اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ دنیا میں امن کی بات کی ہے اور ہمیشہ دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے کام کیا ہے ،پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور ہماری افواج بہت اچھے طریقے سے ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے ،ہم اپنے ہمسایہ ممالک سے برابری کی بنیاد پربہترین تعلقات چاہتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

one × three =