Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اپنے دوست کی جان لینے والے تین ملزمان گرفتار

تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واردات کے صرف چار گھنٹے بعد ہی معمولی تو تکار پر دوست کو قتل کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرلیے۔پولیس کے مطابق معمولی تو تکار پر 3 دوستوں نے مل کر اپنے چوتھے دوست محلہ شیخوانوالہ کے 25 سالہ وقار حسین کو گولی مار دی تھی اور پھر تھلہ قریشیاں کے قریب ٹیلے میں اسے دفن کردیا تھا، گرفتار ملزمان میں مشہد ،رامش ،اور شہروز شاہ شامل ہیں۔ حکام کے مطابق ملزمان نے گرفتاری کے بعد اعتراف جرم بھی کرلیا اور آلہ قتل بھی برآمد ہوچکا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen − 13 =