Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 میں انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-85 سرگودھا کا الیکشن ایک امیدوار کی وفات کے باعث ملتوی کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-85 میں الیکشن حلقے کے امیدوار صادق علی کے وفات پا جانے کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن سرگودھا میں مذکورہ حلقے کے ریٹرننگ آفیسر شعیب احمد نسوانہ نے جاری کر دیا اور بتایا کہ حلقے میں انتخاب کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

fourteen + thirteen =