Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

وہ 2 حلقے جہاں الیکشن ملتوی ہوگیا

سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کے باعث قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی کردیا گیا، حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن ان دو حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کرے گا۔ریٹرنگ آفیسر کے مطابق صادق علی سرگودھا کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 83 اور این اے 85 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے تھے۔صادق علی کی وفات کے باعث حلقہ الیکشن ملتوی کئے گئے ہیں، ریٹرننگ آفیسر کے مطابق حلقہ این اے 83 اور 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا۔ الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × five =