Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی شدید قلت

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی قلت شدید ہوگئی ہے جسے دور کرنے کیلئے9ارب روپے کے فوری فنڈز درکار ہیں۔ جاری دستاویز کے مطابق ہسپتالوں میں امیونوگلوبولینز، اینٹی ریبیز ویکسین اور ایمرجنسی ادویات کی کمی ہے اور فنڈز نہ ہونے کے باعث ادویات کی خریداری کیلئے تاحال کوئی آرڈر نہیں دیا جا سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve − three =