امریکی ڈالر قیمت میں کمی کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں امریکی ڈالر قیمت میں کمی کے بعد بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 66 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔گذشتہ روز ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 279 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ 281 روپے 28 پیسے پر برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں