پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 266سے امیدوار چودھری اسرارگوندل انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چودھری اسرار گوندل کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے،چودھری اسرار گوندل تحریک جوانان پاکستان کے ٹکٹ پر حصہ لے رہے تھے،
