پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت آج کیا رہی؟

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونےکی قیمت500روپےبڑھ کر2لاکھ 33 ہزار 600 روپےہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کابھاؤ428روپے اضافے سے دو لاکھ274روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نوٹس نکالنے کا مقصد وہاں بلا کر کسی اور کیس میں گرفتار کرنا ہے، مونس الہٰی
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت12ڈالرکمی سےایک ہزار976ڈالر ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں