Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملے سے بھگدڑ مچ گئی، لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو کر جانیں بچانے کیلئے دوڑ پڑے۔بتایا گیا ہے کہ چاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے جن میں سےایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں