دلچسپ مماثلت:’’عاصم منیر‘‘ اور ’’عمران خان‘‘ آمنے سامنے آگئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہونے کے بعد دلچسپ صورتحال پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے فارم 33 میں موجود فیصل آباد کا حلقہ این اے 99 اُس وقت توجہ کا مرکز بن گیا جب اس میں عمران خان اور عاصم منیر جیسے نام سامنے آئے۔اس طرح این اے 99 کو ایسے منفرد اسموں کے سبب کافی اہمیت حاصل ہوگئی۔ اس حلقے سے جماعتِ اسلامی کے امیدوار کا نام عاصم منیر ہے جن کا انتخابی نشان ’ترازو‘ ہے.دوسری جماعت کے امیدوار کا نام عمران خان ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 + 17 =