حساس ادارے کے دفتر پر حملے کاکیس:شہبازگل،فرخ حبیب سمیت 64ملزم اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے64 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا،جن میں سابق معاون خصوصی شہباز گل اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب بھی شامل ہیں۔عدالت نےملزمان کے اشتہارات ان کے گھر، دفاتر اور اہم مقامات پر آویزاں کرنے کا حکم دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

9 + 2 =