حلقہ این اے119، مریم نواز کے حلقے سے بھی غیرحتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے حلقہ این اے 119 (NA-119) سے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ جیو نیوز کے مطابق این اے 119 لاہور سے ن لیگ کی امیدوار مریم نواز 2299ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 1109ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ خیال رہے کہ اوپر دیئے گئے تمام نتائج غیر حتمی و غیر سرکاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

14 − thirteen =