این اے 175 (NA175)مظفرگڑھ-1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج بھی موصول ہوگئے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جمشید دستی 164 لے کر آگے ہیں جبکہ لیگی امیدوارحماد نواز خان ٹیپو89ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔ ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔
