عابد شیرعلی کے حلقہ این اے 102فیصل آباد کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول

این اے 102فیصل آباد کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول ہوگیا۔غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار چنگیز احمد خان 831 ووٹ لیکر آگے ،ن لیگ کے امیدوار عابد شیر علی 532ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔ ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

15 − fourteen =