راجہ پرویز اشرف کے حلقے این اے52 راولپنڈی کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ بھی موصول

این اے52 راولپنڈی کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ بھی موصول ہوگیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق سپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف890ووٹ لے کر آگے ہیں ، مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ جاوید اخلاص382ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

15 − 4 =