این اے 100 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ثناءاللہ آگے

فیصل آباد کے حلقے این اے 100 (NA100 ) کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ 2505 ووٹ لے کر آگے ہیں، آزاد امیدوار نثار احمد 2345 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five × 5 =