ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کورآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی

حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی، اجلاس ن لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس اب کل ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × three =