13گھنٹے سے زائد گزرگئے،مسلسل بارش کا سلسلہ تھم نہ سکا

بلوچستان کے ساحلی شہرگوادر میں گزشتہ13گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کی گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں ۔ ہوچکاہے،بارش سے متعدد کچے مکانات اور دیواریں گرنے کی بھی اطلاعات موصول ہورہی ہیں، جبکہ بارش سے متاٖثرہ علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twenty + three =