جمشید دستی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سےپی پی 274اور پی پی273 سےٹکٹ ہولڈرز نےملاقات کی ہے۔

عمران خان سےملاقات کرنےوالوں میں جمشیددستی بھی شامل ہیں۔

ملاقات کرنےوالوں میں جمشید دستی کےعلاوہ میاں عمران دھنوتر بھی شامل ہیں۔

یاد رہےکہ جمشید دستی نےرواں برس مارچ کے مہینےمیں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

عمران خان نےجمشید دستی کی تحریکِ انصاف میں شمولیت کا خیرمقدم کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: 34 ویں نیشنل گیمز، پاکستان آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار
سابق رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا تعلق جنوبی پنجاب سےہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں