کراچی کے ناردرن بائی پاس پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

کراچی کے ناردرن بائی پاس پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک حادثے میں گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراتی رہیں تاہم اس دوران ایک موٹرسائیکل سوار بھی حادثے کی زد میں آ گیا اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ریسکیو عملے کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے، لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three × two =