رانا مشہود احمد وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین تعینات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رانا مشہود احمد خان کو وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کر دیا۔رانا مشہود احمد خان ماضی میں پنجاب حکومت میں اعلی عہدوں بشمول ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی، وزیرِ برائے امورِ نوجوانان، وزیرِ صحت، تعلیم، سیاحت اور اسپورٹس کے خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں. وزیرِ اعظم نے تمام اسٹیک ہولڈر کو وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کی ترقی کیلئے نئے تعینات شدہ چیئرمین سے مکمل تعاون کی ہدایت بھی کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں

one × three =