آصفہ بھٹو زرداری کا این اے 207 سے بلامقابلہ منتخب ہونے پر اظہار تشکر۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کی بنا سیاسی وابستگی اپنی بہترین صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے خدمت کا عہد کرتی ہوں، آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی کے اندراج سے کامیابی کے نوٹی فکیشن کے اجراء تک اپنے حلقہ انتخاب کے عوام، پارٹی ورکرز اور میڈیا نمائندگان کا شکریہ ادا کیا۔
https://www.facebook.com/share/p/RDzxsExRcdvjDHXn/?mibextid=oFDknk
