سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوارسرفراز راجڑ دستبردارہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرفراز راجڑسینیٹ الیکشن میں جنرل نشست پر امیدوار تھے، پیپلزپارٹی کی5جنرل نشستوں پر کامیابی یقینی ہو گئی،فیصل واوڈاور ایم کیو ایم کے عامر چشتی کی کامیابی بھی یقینی ہوگئی۔
