عید کا چاند کل نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آ گیا

محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد فہیم کا کہناتھا کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کل مطلع صاف رہے گا،فلکیاتی اعدادوشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں کل چاند نظر آنے کا امکان ہے ، ان کا مزید کہناتھا کہ شوال کا چاند افق پر رہنے کا دورانیہ آدھا گھنٹے سے زیادہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

15 − 5 =